بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دوڑ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا


سوال

کیا دوڑ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اگر دوڑ لگالے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے۔

جواب

دوڑ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ وضو تب ٹوٹتا ہے جب جسم سے کوئی نجاست نکلے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200911

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں