بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

دن 12 بجے روزہ کی نیت کرنا


سوال

اگر کسی نے رات کو روزے کی نیت نہیں کی اور وہ سو گیا،  اس کی آنکھ صبح 12بجے کھلی تو کیا اب اس کا روزہ کی نیت کرنا درست ہوگا؟

جواب

فرض اور نفلی روزہ میں نصف النہارشرعی  تک نیت کرسکتے ہیں، اور آج کل نصف النہار  11:48 منٹ پر ہوجاتا ہے ؛ لہذا 12 بجے نیت کرنے سے روزہ نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200266

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں