بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

داڑھی کٹانے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم


سوال

داڑھی کٹانے والے کے پیچھے تراویح پڑھانا کیسا ہے؟ 

جواب

واضح رہے کہ داڑھی کا ایک مشت سے کم کرانا موجبِ فسق ہے جس سے آدمی فاسق ہو جاتا ہے، اور فاسق کی امامت مکروہِ تحریمی ہے،   اس لیے ایسے شخص کو امام نہ بنایا جائے۔ فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144004201561

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں