بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

داڑھی چبانے کا حکم


سوال

داڑھی کے بالوں کو چبا سکتے ہیں ؟

جواب

داڑھی کے بالوں کو چبانا ایک فضول اور عبث کام ہے اور مروت کے بھی خلاف ہے، اور اگر داڑھی چبانے  کی وجہ سے کسی کی داڑھی  ایک مشت سے کم ہوگئی تو اس کا یہ فعل ناجائز اور سخت گناہ کا باعث ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201444

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں