بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

داماد اور ساس کا پردہ


سوال

داماد سے ساس یعنی بیٹی کی ماں کا پردہ واجب ہے یا نہیں؟

جواب

داماد سے ساس کا پردہ نہیں ہے، البتہ اگر ساس اور داماد دونوں ہی جوان ہوں، تو احتیاط بہر حال لازم ہے۔


فتوی نمبر : 143706200015

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں