بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

داؤد تکافل کا حکم


سوال

"داؤد تکافل" کے بارے میں بتائیں، ہمیں بتایا گیا ہے کہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مد ظلہ کی سرپرستی میں چل رہا ہے۔ اور مجھے ایک شہر کے کچھ فتاوی بھی دکھائے گئے ہیں، جس میں اجازت ہے میرا دل نہیں مان رہا ۔آپ بتائیں!

جواب

 تکافل کے حوالے سے جمہور علماءِ کرام کی رائے یہ ہے کہ مذکورہ اختیار کردہ طریقہ اسلامی اصولوں کے موافق نہیں ہے، اس لیے تکافل پالیسی لینا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201322

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں