میں نے خواب دیکھا تھا میری بڑی داڑھی ہے، اس کی کیا تعبیر ہوگی ?
آپ کے خواب کی تعبیر یہ ہے کہ آپ کو سنت پر عمل کرنے کی توفیق ملے گی اور اللہ تعالیٰ آپ کو عزت عطا فرمائیں گے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012201605
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن