میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میرے گھر کے اندر آگ جل رہی ہے اور پانی نہیں کہ اس پر ڈالوں، تھوڑا سا پانی تھا وہ میں نے آگ پر ڈال دیا اور قرآنِ کریم کی آیت "قُلْنَا يَا نَارُ كُونِي بَرْدًا وَسَلاَمًا عَلَى إِبْرَاهِيمَ " پڑھنا شروع کردی، خواب کی تعبیر کیا ہے؟
گھر میں کوئی گناہ ہو رہا ہے ،جس کی تلافی نہیں ہورہی۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144010200825
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن