کیا خلع لیتے وقت زوجین کے علاوہ ولی یا گواہوں کا ہونا ضروری ہے؟
خلع کے نفاذ کے لیے شرعاً ولی اورگواہوں کی موجودگی ضروری نہیں، تاہم گواہوں کا ہونابہتر ضرور ہے .فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200037
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن