بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

 خطبہ جمعہ کی ایک جامع تحریر


سوال

 خطبہ جمعہ کی ایک جامع تحریر ارسال فرما دیجیے!

جواب

خطبہ جمعہ کی جامع تحریر سے مراد اگر عربی والا خطبہ مراد ہے تو ذیل میں دیے گئے لنک سے حاصل کیا جا سکتا ہے:

جمعہ کا خطبہ

نیز حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب "خطبات الاحکام" سے استفادہ کیجیے۔

اور اگر اردو میں کی جانے والی تقریر مراد ہے تو اس کے لیے اکابرین کی کتبِ تقاریر سے  استفادہ کیا جا سکتا ہے، خصوصاً مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے مواعظ  اور ملفوظات  اور اور مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کے اصلاحی خطبات نہایت مفید رہیں گے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200965

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں