بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حمدان نام اور اس کا مطلب


سوال

میں اپنے بیٹے کا نام ( محمد حمدان ) رکھنا چاہتا ہوں. مہربانی فرما کر اس کا مطلب بتا دیں؟

جواب

 اچھا نام ہے، ’’حمدان‘‘ کامعنی  ہے: (اللہ تعالیٰ  کی) خوب تعریف کرنے والا۔ اور لفظِ ’’محمد‘‘ برکت اور نسبت کے لیے نام کے ساتھ لگایا جاتاہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200911

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں