بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حقیقی بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کرنے کا حکم


سوال

زید نے ایک عورت کا دودھ پیا، اب زید کے حقیقی بھائی کا نکاح اس عورت کی لڑکی سے ہو سکتا ہے؟

جواب

 زید کے بھائی کا اپنے حقیقی بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا جائزہے؛ اس لیے کہ یہ دونوں ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہیں۔ فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144008201475

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں