بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حشیش (بھنگ) کی خرید و فروخت


سوال

حشیش (بھنگ) کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟

جواب

بھنگ  اور افیون نشہ کی غرض سے استعمال کرنا حرام ہے، دوا  کے طور پر جائز ہے، لہذا اس غرض سے اس کا بیچنا بھی جائز ہے۔ 

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 458):
"وعبارته: ومثل الحشيشة في الحرمة جوزة الطيب فقد أفتى كثير من علماء الشافعية بحرمتها، وممن صرح بذلك منهم ابن حجر نزيل مكة في فتاواه والشيخ كمال الدين بن أبي شريف في رسالة وضعها في ذلك، وأفتى بحرمتها الأقصراوي من أصحابنا، وقفت على ذلك بخطه الشريف، لكن قال: حرمتها دون حرمة الحشيش، والله أعلم اهـ".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200064

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں