بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حرام آمدنی والے شخص سے ٹیوشن پڑھانے کی اجرت لینے کا حکم


سوال

ناجائز کاربار کرنے والے سے بچوں کو پڑھانے کی اجرت لے سکتے ہے یا نہیں ؟

جواب

حرام آمدنی والے شخص سے کسی جائز کام کی اجرت لینا مکروہ ہے۔


فتوی نمبر : 144105200986

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں