بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت صدیق اکبر اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہما کا ایک واقعہ


سوال

حضور  صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ ایک چارپائی پر بیٹھے دیکھا  تو فرمایا کہ کیا تمہاری شیطان کے ساتھ صلح ہوگئی ہے؟ اس واقعے کی کیا اصل ہے؟

جواب

تلاشِ  بسیار کے باوجود ہمیں کسی مستند کتاب میں یہ بات نہیں مل سکی؛ لہٰذا رسول اللہ ﷺ کی طرف نسبت کرکے بیان سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144012200005

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں