بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حجِ افراد میں قربانی کا کیا حکم ہے؟


سوال

حجِ  افراد میں قربانی کا کیا حکم ہے؟

جواب

حجِ  افراد میں دمِ  شکر یعنی حج کی قربانی واجب نہیں ،خواہ پہلا حج ہو یا دوسرا یا تیسرا ، تمتع اور قران ہو تو ہر دفعہ دمِ  شکر یعنی حج کی قربانی لازم ہوگی۔

البحر الرائق شرح كنز الدقائق  (7 / 10):
"( قوله: ثم اذبح ) أي على وجه الأفضلية؛ لأن الكلام في المفرد، وهو ليس بواجب عليه ، وإنما يجب على القارن والمتمتع". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200113

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں