بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حالتِ سفر کی قضا نماز کا حکم


سوال

سفر میں جو نماز قضا ہوجائے  اس کی قضا حالتِ اقامت  میں مکمل نماز پڑھنی ہوگی  یا قصرکرنی ہوگی؟

جواب

 حالتِ سفر کی  قضا شدہ نمازوں کو حالتِ اقامت میں  قصر ہی پڑھاجائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200618

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں