بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حالتِ حیض میں کچن کا کام کرنا


سوال

کیا عورت ناپاکی کی حالت میں میں کچن کا کام کرسکتی ہے؟

جواب

کرسکتی ہے۔

مشکاۃ المصابیح مع مرقاۃ المفاتیح میں ہے:

"عن عائشة رضي الله عنها قالت: کان النبي ﷺ یتکی في حجري وأنا حائض، ثم یقرأ القرآن. متفق علیه.

(قوله: وأنا حائض، ثم یقرأ القرآن) فیه دلالة علی أن الحائض طاهرة حسًّا، نجسة حکمًا". (مرقاة المفاتیح شرح مشکاة المصابیح، کتاب الطهارة، باب الحیض، الفصل الأول، (2/98) ط: مکتبه إمدادیه، ملتان)

قال ابن عابدین رحمه الله:

"(قوله: مابین سرة و رکبة) ... ولایکره طبخها ولا استعمال مامسته من عجین أو ماء أو نحوهما". (الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الطہارۃ، باب الحیض، جلد اول، ص: 290-293۔ ط: سعید)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200131

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں