بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کے اردو بیان کے دوران درود سری طور پر پڑھنا


سوال

 کیا جمعہ کے اردو بیان کے دوران درود  سری طور پر پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جمعہ کےاردو بیان کی حیثیت  جمعہ کے خطبے کی نہیں، عام بیان کی ہے، دل مٰیں درود پڑھنے   میں کوئی مضائقہ نہٰیں، البتہ اس میں بھی آداب کا لحاظ رکھنا چاہیے۔

"لایجب الإنصات للقرآن إلا في موضعین في الصلاة، والخطبة، ثم نقل عن أکثر العلماء أن الإنصات واجب علی من سمعها، ومن لم یسمعها". (عمدة القاري شرح البخاري، باب الاستماع إلی الخطبة، تحت رقم الحدیث: ۹۲۹) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200050

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں