بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کی نماز


سوال

جمعہ کی نماز دو رکعات سے ہو جاتی ہے؟

جواب

جمعہ کی نماز دو رکعات فرض ہے، اگر کوئی خطبہ نہ سن سکا اور صرف دو رکعت پڑھی تو نماز ہوگئی، لیکن بلاعذرِ شدید خطبہ نہ سننے کی وجہ سے گناہ گار ہوگا۔  تاہم یہ بات ملحوظ رہے کہ جمعہ کی نماز پڑھانے کے لیے خطبہ شرط ہے، اس لیے اگر کہیں خطبہ پڑھاہی نہیں گیا اور صرف دو رکعت ادا کرلی گئیں تو جمعے کی نماز ادا نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201081

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں