بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جس بھینس کا ایک تھن نہ ہو اس کی قربانی کا حکم


سوال

بھینس کا ایک تھن پیدائشی نہ ہو اور تین تھن ہوں تو اس کی قربانی جائز ہے  یا نہیں؟

جواب

جس  بھینس کا پیدائشی طور پر ایک تھن نہ ہو اس کی قربانی جائز ہوگی۔

’’وفي التتارخانیة: والشطور لاتجزء، وهي من الشاة ماقطع اللبن عن إحدی ضرعیها، ومن الإبل والبقر ماقطع من ضرعیها؛ لأن لکل واحد منها أربع أضرع‘‘.  (ردالمحتار، جلد 6 ص: 324 - ط: سعید کراچی) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200022

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں