بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جانور کو نظر بد لگ جائے تو اس کا علاج


سوال

جانور کو نظرِ بد اتارنے کے لیے کیا کرنا چاہیے، جیسے بھینس وغیرہ کو نظر لگی ہو؟

جواب

اگر کسی جانور کو نظرِ بد لگ گئی  ہو تو اس کے دائیں نتھنے میں چارمرتبہ اور بائیں نتھنے میں تین مرتبہ یہ پڑھ کر پھونکا جائے:

"لَا بَأْسَ، أَذْهِبِ الْبَأَسَ رَبَّ النَّاسِ، اِشْفِ أَنْتَ الشَّافِيْ لَایَکْشِفُ الضُّرَّ إِلَّا أَنْتَ".

ترجمہ:  کوئی ڈر نہیں، دور کردے دکھ/ بیماری اے لوگوں کے پروردگار!   شفا دے دے، تو ہی شفا دینے والاہے، تیرے سوا کوئی دکھ تکلیف کو دور نہیں کرسکتا! (حصن حصین)  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200201

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں