"ثویبہ" کا تلفظ اور معنی کیا ہے؟
"ثویبہ" ابولہب کی اس باندی کا نام ہے جس نے پیدائش سے متصل چند دن رسول اللہ ﷺ کو دودھ پلایا تھا۔ اس کا تلفظ ہے، ثویبہ ثاء پر پیش ہے اور واو پر زبر اور یاء پر سکون ہے، یہ "ثوب" کی تصغیر ہے، اس کا معنی ہے، چھوٹا کپڑا۔
[ثُ وَ بَ] (اِخ) نام مولاه ابولهب که نبي صلوات الله عليه و حمزه و ابوسلمه را شير داده است. در بعض مراجع ثوبيه آمده است. رجوع به ثوبيه شود".
تعريف و معنى ثاب في معجم المعاني الجامع - معجم عربي عربي:
فتوی نمبر : 144103200650
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن