بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ثناء نام رکھنا


سوال

’’ ثناء‘‘  نام کا کیا مطلب ہے؟  کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں?

جواب

’’ثناء‘‘  کے معنی ”تعریف“ کے ہیں، یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200902

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں