سات بیٹیوں اور دو بیٹوں میں تین کرورڑ کیسے تقسیم ہوں گے؟
تین کروڑ روپے میں سے ہر بیٹے کو چون لاکھ چون ہزار پانچ سو پینتالیس روپے اور پینتالیس پیسے (5454545.45) ملیں گے اور ہر ایک بیٹی کو ستائیس لاکھ ستائیس ہزار دو سو بہتر روپے اور بہتر پیسے (2727272.72 ) ملیں گے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144105200429
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن