بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

تلاوت کی حالت


سوال

دورانِ سفر بس یا کار میں سیٹ پر بیٹھ کر یا آفس میں کرسی پر بیٹھ کر بوٹ یا چپل پہن کر تلاوت کرنا جائز ہے؟

جواب

جائز ہے۔

’’قرآنِ کریم‘‘ میں ارشاد ہے:

{اَلَّذِیْنَ یَذْکُرُوْنَ اﷲَ قِیَاماً وَّقُعُوْداً وَّعَلٰی جُنُوْبِهِمْ وَیَتَفَکَّرُوْنَ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ‘‘}  [آل عمران:۱۹۱]

ترجمہ:…’’جو لوگ کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے (ہرحال میں) اللہ کو یاد کرتے ہیں اور آسمان وزمین کی پیدائش میں غور کرتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200015

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں