بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تفویضِ طلاق کے بعد رجوع


سوال

شوہر  کے اپنی بیوی کو طلاق کا اختیار دینے کے بعد طلاق کے اختیار کو واپس لینے کی کوئی صورت ہو سکتی ہے؟

جواب

بیوی کو طلاق کا حق تفویض کرنے کے بعد شوہر اس سے رجوع نہیں کرسکتا۔

الدر المختار شرح تنوير الأبصار  (3 / 332):
"(ولايملك ) الزوج (الرجوع عنه) أي عن التفويض بأنواعه الثلاثة لما فيه من معنى التعليق". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201023

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں