میری امی نے خواب میں دیکھا کہ ان کا دانت ٹوٹ کے ہاتھ میں آگیا اور اس دانت میں کیڑا(گھن) لگا ہوا ہے۔ اس کی تعبیر بتادیں!
جہاں سے علاج چل رہا ہے جاری رکھیں، ان شاء اللہ صحت مل جائے گی۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144106200889
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن