بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں میت کا بچہ پیدا ہونے کی تعبیر


سوال

اگر کسی نے یہ خواب دیکھا کہ میت کے بچہ پیدا ہوا تو اس کی کیا تعبیر ہے؟

جواب

صدقہ جاریہ ان تک پہنچ رہا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200754

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں