بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

زیور چوری ہونے اور ماں سے جھگڑنے کی تعبیر


سوال

 میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا زیور چوری ہو گیا ہے اور میں اپنی ماں سے لڑتی ہوں کہ مجھے پتا ہے کہ آپ نے ہی میرا زیور چرایا ہے آپ ہی چور ہیں۔  تعبیر بتادیں!

جواب

آپ کسی ایسی کوتاہی (بداخلاقی ، زبان درازی وغیرہ) میں مبتلا ہیں جس سے آپ کی عزت گھٹ رہی ہے، اور وہ آپ کی والدہ کے علم میں بھی ہے ۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200632

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں