بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں اپنے شوہر کی دو بچوں والی عورت سے شادی ہوتے دیکھنا


سوال

ایک خاتون نے خواب میں دیکھا کہ ان کے شوہر نے دو بچوں کی ماں سے شادی کی ہے، دوسری بیوی اس خاتون کو جلانے کے لیے اس کے شوہر سے چمٹ رہی ہے اور شوہر کے چہرے سے بھی دوسری بیوی سے بے زاری صاف نظر آ رہی ہے اور یہ خاتون یہ دیکھ کر رو رہی ہے۔ اس خواب کی تعبیر بتادیجیے!

جواب

دوسری بیوی کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر: دنیا کی فراوانی سے ہے،  جس سے خواب میں رونے والی بیوی بھی خوش ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200254

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں