تراویح کی ١۴ رکعتیں با قی ہوں تو نماز وتر جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جی ہاں! وتر کی جماعت کھڑی ہورہی ہو تو وتر باجماعت پڑھیں، اس کے بعد فوت شدہ تراویح ادا کر لیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909200640
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن