بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

تراویح کی ایک رکعت پر سلام پھیردیا تو کی گئی قراءت کا اعادہ ہوگا


سوال

کیا امام تراویح کی  نماز میں ایک رکعت پڑھا کر سلام پھیر دے تو رکعت میں جس سورت  کی تلاوت کی جائے کیا وہ دوبارہ تلاوت کرنے پڑےگی؟

جواب

اگر امام تراویح میں ایک رکعت پڑھا کر سلام پھیر دے تو اس رکعت میں کی گئی قراءت دوبارہ پڑھے گا۔

الفتاوى الهندية (1/ 118)

'' وإذا فسد الشفع وقد قرأ فيه لا يعتد بما قرأ فيه، ويعيد القراءة ليحصل له الختم في الصلاة الجائزة، وقال بعضهم: يعتد بها، كذا في الجوهرة النيرة''.فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200311

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں