بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بے وضو اقامت کہنا


سوال

اگر بے وضو آدمی نے اقامت دی تو کیا نماز درست ہے؟

جواب

بے وضو اقامت کہنا مکروہِ  تحریمی ہے، البتہ نماز پر اس سے کوئی فرق نہٰیں پڑے گا ، نماز درست ہے۔ 

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 392):
"(ويكره أذان جنب وإقامته وإقامة محدث لا أذانه) على المذهب". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200047

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں