بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم کون لے سکتا ہے؟


سوال

بےنظیرانکم سپوٹ امیر بھی غریب بھی لے سکتا ہے یا اس کی کوئی حد ہے؟

جواب

یہ  حکومتی امداد کی ایک صورت ہے حکومت اپنی پالیسی کے تحت جس کے نام جاری کرے وہ لے سکتا ہے ، اس کی حد اور معیار کیا ہے اس کے لیے اس فنڈ سے متعلق ادارے سے رابطہ فرمائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200519

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں