بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بے خوابی دورکرنے کی دعا


سوال

میری بہن کونیندنہیں آتی براہ کرم کوئی دعا بتلادیں۔

جواب

حدیث شریف میں ہے کہ حضرت خالدبن ولیدرضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نیندنہ آنے کی شکایت فرمائی توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مندرجہ ذیل دعاانہیں سکھائی۔

اَللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ وَمَا أَظَلَّتْ وَرَبَّ الأَرَضِينَ وَمَا أَقَلَّتْ وَرَبَّ الشَّيَاطِيْنِ وَمَا أَضَلَّتْ كُنْ لِيْ جَارًا مِنْ شَرِّ جَمِيْعِ الْجِنِّ وَالإِنْسِ ، وأَنْ يُفْرَطَ عَلَيَّ أَحَدٌ مِنْهُمْ أَوْ أَنْ يُؤْذِيَنِيْ عَزَّ جَارُكَ وَجَلَّ ثَنَاؤُكَ وَلا إِلَهَ غَيْرُكَ.[المعجم الکبیرللطبرانی،جلد:4،صفحہ:174،مطبوعہ:بیروت]

لہذا اس دعاکے پڑھنے کااہتمام کریں۔


فتوی نمبر : 143610200027

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں