بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹی کے پیدا ہونے پر سوا من نور کا گھر میں اترنا


سوال

جب بچی پیدا ہوتی  ہے تو  سوا من نور گھر میں اترتا ہے،  کیا یہ صحیح ہے؟

جواب

احادیثِ  مبارکہ میں بیٹیوں کی فضیلت تو موجود ہے، البتہ ان فضائل میں  مذکورہ مضمون (بیٹی کے پیدا ہونے پر سوا من نور کا گھر میں اترنا) نہیں مل سکا۔ اس لیے بلاثبوت ایسی باتیں کرنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201231

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں