بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی سے ہم بستری کس عمر میں کی جا سکتی ہے؟


سوال

اگر کسی آدمی کی شادی ہو اور اس کی پتنی چھوٹی عمر  کی ہو تو اس کے ساتھ ہم بستری کرنا جائز ہے مثلاً لڑکا 25،اور لڑکی12،سال کی ہو تو سہاگ رات جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جب تک بیوی جماع ( ہم بستری) کے قابل نہ ہو،  اس  سے پہلے ہم بستری کی اجازت نہیں، ہم بستری کے قابل ہونے  تک انتظار کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200191

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں