بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوہ، 5 بیٹوں اور 5بیٹیوں میں ترکہ کی تقسیم


سوال

ایک کروڑ کو بیوہ 5 بیٹوں اور 5بیٹیوں میں کیسے تقسیم کریں گے؟  ہر ایک کو کتنا حصہ آئے گا؟

جواب

کل رقم کو 120 حصوں میں تقسیم کیاجائے گا ، جس میں سے 15حصے بیوہ کو ، 14،14 حصے ہر ایک بیٹے کو اور 7،7حصے ہر ایک بیٹے کو ملیں گے۔یعنی ایک کروڑ روپےمیں سے 1250000(ساڑھے بارہ لاکھ روپے) بیوہ کو،1166666.7روپے ہر ایک بیٹے کو ، اور 583333.33روپے ہر ایک بیٹی کو  دیے جائیں گے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200987

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں