شریعت کی رو سے بینک کی نوکری کرنا کیسا ہے ؟
بینک کے اکثر معاملات سودی لین دین اور غیر شرعی عقود پر مشتمل ہوتے ہیں اس لیے بینک کی نوکری کرنا شریعت کی رو سے جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144004200531
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن