بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قرض اتارنے کے لیے بینک سے قرضہ لینے کا حکم


سوال

 ہم کافی عرصے سے شدید قرض دار ہیں، ہماری ایک زمین جو بک نہیں رہی ، قرض زمین کی قیمت کا چوتھا حصہ ہے ، کیا اس صورت میں بینک سے قرضہ لینا جائز ہے ؟

جواب

ایک قرض کی ادائیگی کے لیے دوسرا سودی قرض لینا  درست نہیں۔

' عن جابر قال: لعن رسول اﷲ صلی اﷲ علیه وسلم آکل الربا، ومؤکله، وکاتبه، وشاهدیه، وقال: هم سواء'۔ (صحیح مسلم، با ب لعن آکل الربا، ومؤکل، النسخة الهندیة، ۲/۲۷، بیت الأفکار رقم:۱۵۹۸، سنن الترمذي، باب ماجاء في آکل الربا، النسخة الهندیة ۱/۲۲۹، دارالسلام رقم: ۱۲۰۶)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201067

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں