بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیس ہزار تنخواہ وصول کرنے کی صورت میں انتظامیہ کے کہنے پر پندرہ ہزار پر دستخط کرنا


سوال

تن خواہ  بیس ہزار طے ہوگئی تھی، اب تن خواہ مجھے بیس ہزار ہی دیتے ہیں،  لیکن مجھ سے دستخط 15000 پہ لیتے ہیں۔ اس طرح کرنے سے انتظامیہ کا مقصد جو بھی ہو،  لیکن میں سمجھتا ہوں کہ میں جو دستخط کرتا ہوں یہ شرعی طور پر درست نہیں ہوسکتا؟

جواب

بیس ہزار تنخواہ وصول کرکے پندرہ ہزار کی سلپ پر دستخظ خلافِ حقیقت بات ہے، اس سے گریز چاہیے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200283

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں