بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیت الخلاء میں بات چیت کرنے کا حکم


سوال

کیا بیت الخلاء میں بیٹھ کر باتیں کرسکتے ہیں؟  شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

بیت الخلاء میں بات چیت کرنے سے احتراز کرنا چاہیے؛ کیوں کہ بیت الخلاء میں باتیں کرنا شرعاً مکروہ ہے۔

الموسوعة الفقهية الكويتية (35/ 113):
"الكلام حال قضاء الحاجة وفي الخلاء : 
11 - ذهب جمهور الفقهاء من الحنفية والمالكية والشافعية والحنابلة إلى كراهة الكلام أثناء قضاء الحاجة وفي الخلاء، ولا يتكلم إلا لضرورة بأن رأى ضريراً يقع في بئر ، أو حية أو غيرها تقصد إنساناً أو غيره من المحترمات فلا كراهة في الكلام في هذه المواضع". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200439

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں