بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بگلے کا حکم


سوال

ایک سفید پرندے کے بارے میں پوچھنا ہے کہ وہ حلال ہے یا حرام۔ اس سفید پرندے کو اردو میں سفید بگلا اور انگریزی میں Egret اور Great Egret بھی کہتے ہیں۔ اس کو ہم سندھی زبان میں اچھو بھگو کہتے ہیں۔ اس کی لمبی باریک ٹانگیں ہوتی ہیں، کچھ لمبی چونچ ہوتی ہے، اکثر پانی کے ارد گرد ہی دکھائی دیتا ہے اسلیے کہ پانی سے چھوٹی مچھلیاں اور مینڈک وغیرہ چونچ سے پکڑ کر کھاتا ہے۔ برائے مہربانی بتلائیں کہ یہ پرندہ حلال ہے یا حرام؟

جواب

بگلا کھانا حلال ہے۔


فتوی نمبر : 143612200023

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں