بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا یہ روایت ہے :پیدائش سے پہلے اگر بچے کا نام محمد رکھاجائے تو لڑکے کی ولادت ہوتی ہے؟


سوال

 کیا ایسی کوئی حدیث ہے کہ پیدائش سے پہلے اگر کسی بچے کا نام ’’محمد‘‘ رکھا جائے تو وہ بیٹا ہی ہوتا ہے؟ 

جواب

ایسی کوئی حدیث  ہمیں نہیں ملی، البتہ یہ بزرگوں کا مجرب عمل ہوسکتا ہے، ہمارے علم کے مطابق بعض حضرات نے بعض بزرگوں کے تجربے کے حوالے سے ہی اسے بیان کیا ہے، نہ کہ حدیث یا روایت کہہ کر، لہٰذا حدیث  کہہ کر اسے بیان کرنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200056

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں