بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بوقت ذبح تسمیہ بھول جائے


سوال

جانور ذبح کرتے وقت اگر’’ بسم اللہ‘‘  بھول جائے تو جانور حلال ہوگا کہ حرام؟

جواب

جانور ذبح کرتے وقت،  مسلمان ذبح کرنے والا ’’بسم اللہ‘‘  کہنا بھول جائے تو ذبح شدہ جانور حلال ہے۔

حاشية رد المختار على الدر المختار - (6 / 299):
"(قوله: فإن تركها ناسياً حل ) قدمنا عن الحقائق والبزازية: أن في معنى الناسي من تركها جهلاً بشرطيتها". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200566

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں