بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بغیر ہم بستری کے فارغ ہونے پر غسل


سوال

بغیر ہم بستری کے ڈسچارج (فارغ)  ہونے پر غسل واجب ہے؟

جواب

ہم بستری کے بغیر مرد کو انزال ہوجائے (یعنی منی کا خروج ہو) تو غسل واجب ہے۔

اسی طرح اگر عورت ہم بستری یا کسی چیز کے دخول  کے بغیر فارغ ہوجائے اور منی شرم گاہ سے باہر آجائے تو غسل واجب ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 159):

"(وفرض) الغسل (عند) خروج (مني) من العضو وإلا فلايفرض اتفاقا؛ لأنه في حكم الباطن (منفصل عن مقره) هو صلب الرجل وترائب المرأة، ومنيه أبيض ومنيها أصفر، فلو اغتسلت فخرج منها مني، وإن منيها". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200534

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں