بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بغیر وضو درود شریف پڑھنا


سوال

کیا بغیر وضو درود شریف پڑھ سکتے ہیںَ؟ اور کیا چلتے پھرتے کوئی کام کرتے ہوئے درود شریف کا ورد کر سکتے ہیں؟ 

جواب

جی بغیر وضو اور چلتے پھرتے درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔


فتوی نمبر : 143704200026

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں