بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بریل(نابینا کے لیے مختصر تحریر) کا حکم


سوال

نابینا افراد قرآن مجید بریل میں لکھا پڑھتے ہیں، اس کا حکم کیا ہے؟  کیا مصحف کا حکم ہے یا کوئی اور؟

جواب

نابینا افراد کے لیے نقطوں پر مشتمل کتاب بنائی جاتی ہے جس پر ہاتھ لگا کر وہ حروف کو سمجھتے اور پہچانتے ہیں، اگر اس میں قرآنِ کریم کو نقطوں کی شکل میں لکھ دیا جائے تو اس سے قرآن مجید کا  پڑھنا تو درست ہو گا، لیکن اس کا حکم مصحف والا نہیں ہو گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200685

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں