بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

باپ کا دو دن کے بچے کو اپنے والد کی قبر پر لے جانے کا حکم


سوال

کیا میں اپنے بچے کو جس کی عمر  2 دن ہے کو اپنے والد کی قبر پر لے جا سکتا ہوں؟

جواب

آپ اپنے بچے کو اپنے والد کی قبر پر لے جاسکتے ہیں،  اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201753

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں